بدھ, اکتوبر 9, 2024

اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکڑ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں جبکہ نسیم شاہ اچھے کھلاڑی ہیں۔اس سے پہلے بھی اروشی خبروں میں رہی ہیں۔انہوں نے نسیم کی تصویر پاکستانی ٹیم کے ساتھ شیئر کی ہے۔جبکہ پہلے نسیم کو اعزازی ڈی ایس پی بننے اور دالگرہ پر بھی اروشی کی طرف سے مبارکباد دی گئی تھی۔اروشی کی نازیبا ویڈیو بھی لیک ہوتی رہتیں ہیں اور وہ تنازعات کا شکار رہتی ہیں۔

Related Articles

Latest Articles