بدھ, اکتوبر 9, 2024

اسرائیل فوج لبنان میں داخل ہو گئی

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فوج نے لبنان کے علاقوں میں زمینی حملے شروع کر دئے ہیں اور لبنان کی سرزمین میں داخل ہو گئی ہے۔اسرائیل کی افواج کو اسرائیلی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے جو فضا پر سے مقررہ مقام پر بمباری کرتے ہیں۔ان حملوں کا مقصد حزب اللہ کا خاتمہ کرنا ہے۔جبکہ لبنان آرمی سر حد سے 5کلومیٹر کے پیچھے علاقوں میں چلی گئی ہے جبکہ حزب اللہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہمارے گروپ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کےلئے تیار ہیں۔

Related Articles

Latest Articles