منگل, نومبر 12, 2024

امیتابھ بچن کی شادی کاکارڈ51برس بعد بھی عامر خان کے پاس

امیتابھ بچن کی شادی کا کارڈ عامر خان نے51برس کے بعد بھی سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔بالی وڈ ادکار عامر خان نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ میں امیتابھ کا نمبر1فین ہوں۔امیتابھ بچن کے پروگرام’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ میں عامر خان نے شرکت کی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کی شادی کی تاریخ کیا آپ کو یاد ہے،جس پر امیتابھ حیران رہ گئے تو عامر خان نے کارڈ دکھا دیا

Related Articles

Latest Articles