بدھ, اکتوبر 9, 2024

زیابیطس بیماری : بچوں میں قبل از وقت آگاہی ٹیسٹ کامیاب

زیابیطس بیماری ہونے سے کافی عرصہ قبل ہی پتہ چلانے والا خون کا ٹیسٹ شروع کیا جا رہا ہے۔سائنسدانوں کا اس ٹیسٹ کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ نیا ٹیسٹ بیماریاں ہونے سے بہت عرصہ پہلے ہی بیماریوں کی نشاندہی کرتا ہے خاص کر بچوں میں زیابطس کی خطرناک بیماری کا پہلے سے بتا دیتا ہے۔یہ ٹیسٹ لیپڈ پروفائل کے ٹیسٹ جیسا ہے جس سے بچوں میں موٹاپے کے بارے میں بھی پتہ لگایا جا سکتا ہے ۔لندن کنگز کالج کے سائنسدانوں بچوں کی بیماریوں کا پتہ چلانے والا یہ ٹیسٹ متعارف کروایا ہے

Related Articles

Latest Articles