منگل, نومبر 12, 2024

عمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمی

معروف بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی حیدر آباد میں فلم گڈا جاری2کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ان کے گلے پر گہرا زخم آیا ہے جس پر وہ شوٹنگ کو چھوڑ کر ممبئی روانہ ہو گئے ہیں۔فی الحال عمران ہاشمی نے اس حوالے سے بیان جاری نہیں کیا کہ وہ کیسے زخمی ہوئے تاہم ان کے دوست نے گلے پر گہرا زخم آنے بارے میڈیا کو بتایا

Related Articles

Latest Articles