بدھ, اکتوبر 9, 2024

لائنز ٹیم بارش کی وجہ سے چیمپئنز کپ سے باہر

مارخورز کے ساتھ لائنز کا چیمپئنز کپ میں ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔لیکن اب لائنز ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں فیصل میں ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ کا شیڈولڈ میچ گیلی آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ وہ سکا حتی کہ ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔اس میچ کے نہ ہو نے سے لائنز کو بہت نقصان ہوا اور مارخورز کی ٹیم اپنے سابقہ پوائنٹس میں بہتری کی بنا پر بہتر پوزیشن ہونے کی وجہ سے لائنز سے جیت گئی اور اب چیمپئنز کپ کے فائنل میں ماخورز نے جگہ بنا لی ہے

Related Articles

Latest Articles