بدھ, اکتوبر 9, 2024

لبنان گھسنے والی اسرائیلی فوج کو واپس دھکیل دیا:حزب اللہ

حزب اللہ کی چوکیوں کو ختم کرنے کےلئے اسرائیلی افواج جنوبی لبنان میں داخل تو ہو گئیں مگر انہیں شدید جوابی حملوں کا سامنا ہے۔حزب اللہ ان پر بڑے حملے کر رہی ہے۔حزب اللہ کے مطابق قصبہ عدیسہ میں گھسنے والے اسرائیلیوں کو واپس بھا دیا گیا ہے۔حزب اللہ کے مطابق اسرائیل کے کئی فوجی حملوں میں کام آئے ہیں جب کہ زخمی بھی بہت زیادہ ہیں۔۔اسرائیلی کے میڈیا نے اس حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ ابھی تک جاری نہیں کی

Related Articles

Latest Articles