بدھ, اکتوبر 9, 2024

ویرات کوہلی کے نام نیا ریکارڈ

بھارت کے مشہور کرکٹر ویرات کوہلی نے نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس کے بعد انہوں نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میں کوہلی نے تیز ترین27ہزار رنز بنائے اور یہ رنز صرف594 گیندوں میں مکمل کئے ہیں جو ایک بڑا ریکارڈ ہے۔قبل اس کے ایسا ریکارڈ ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 27 ہزار رنز بنائے تھے اور یہ رنز انہوں نے623 گیندوں میں حاصل کئے تھے

Related Articles

Latest Articles