بدھ, اکتوبر 9, 2024

کوہاٹ: ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا

کے پی کے صوبہ کے ضلع کوہاٹ میں اس سال کے دوران پولیس کے 23 کیسز ہوئے ہیں جبکہ آج یک نیا کیس بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔لیبارٹری رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کی 10سالہ بچی کا بازور پولیو سے متاثر ہوا۔ کے پی کے میں پولیو ایرڈیکشن پروگرام پورے پاکستان کی طرح زور و شور سے چل رہا ہے مگر کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔صرف کچھ دن قبل ہی بلوچستان کے ضلع پشین میں بھی پولیو کا ایس سامنے آیا تھا۔پولیو پروگرام کے مطابق نہ صرف پولیو کے قطرے پلانا از حد ضروری ہے بلکہ حفاظتی تیکہ جات کا کورس بھی مکمل کرانا ضروری ہے۔

Related Articles

Latest Articles