بدھ, اکتوبر 9, 2024

گووندا: اپنی ہی گولی سے زخمی ہو گئے

بالی وڈ سٹار گووندا اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔گولی ان کے اپنے روالور سے چلی اور پائوں میں لگی ہے۔ جبکہ گووندا گھر میں اکیلے تھے جب ان کو گولی لگی۔گووندا کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ششی سنا نے بتایا کہ ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران روالور نیچے گر گیا جس سے فائر خود بخود ہو گیا اور گولی گووندا کی ٹانگ میں لگ گئی جو کہ ایک شو کی تیاری کر رہے تھے۔

Related Articles

Latest Articles