بدھ, اکتوبر 9, 2024

یو این سیکرٹری جنرل کی اسرائیل داخلے پر پابندی

ایران کے اسرائیل پر کئے جانے والے میزائل حملے کی مذمت نہ کرنے پر اسرائیل انتظامیہ نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو کوتریس کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ان کے اسرائیل میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جو بھی اسرائیل پر حملے کی مزمت بھی نہیں کر سکتا وہ اسرائیلی زمین پر قدم رکھنے کا سوچے بھی نا۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی تاریخ میں اس سیکرٹری جنرل کا نام داغدار حروف میں لکھا جائے گا

Related Articles

Latest Articles