آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دبائو کی وجہ سے بجلی صارفین کو دیاجانے والا ریلیف اسلام آباد میں واپس لے لیا گیا ہے۔جس کی وجہ سے ستمبر کےمہینہ میں بجلی صارفین کو14روپے اضافی فی یونٹ کے حساب سے لگ کر بل آئے گا۔اسلام آباد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی آئیسکو نے نیا نوٹفکیشن جاری کیا ہے جس کی پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے تصدیق کر دی ہے۔لیکن پنجاب سے تعلق رکھنے والے بجلی صارفین کےلئے 14روپے فی یونٹ رعائت کی سہولت باقی ہے