جمعرات, نومبر 21, 2024

اٹھائیس لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

ایف بی آر کی جانب سے28لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بڑے پیمانے پر گھرانوں کے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے سے معاشی حجم میں 1.6ٹریلین روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ ایف بی آر ترجمان بختیار محمد نے کہا ہے کہ35ملین افراد ٹیکس ادا کر سکتے ہیں مگر وہ ادائیگیاں نہیں کرتے،اس سلسلے میں ایف بی آر لمبے عرصے سے کام کر رہی ہے۔

Related Articles

Latest Articles