جسٹس نعیم اختر افغان کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔جسٹس نعیم اختر افغان جسٹس منیب اختر کے متبادل کے طور پر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا حصہ بنے ہیں جس سے اب لارجر بنچ 5ججوں پر مشتمل ہو چکا ہے۔جسٹس مظہر عالم،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین اب لارجر بنچ میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی جانب سے جسٹس منصور علی شاہ کا نام تجویز کیا گیا تھا