کے پی کے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے حوالے سے پابندی لگا دی گئی ہے یہ پابندی اس وقت سامنے آئی ہے جب پچھلے دنوں12ملکوں کے سفارتکاروں کے دورہ کے دوران ان پر حملہ ہوا خوش قسمتی سے سفارتکار محفوظ رہے مگر حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔انگلینڈ کا ایک جوڑا سوات سیر و تفریح کےلئے آیا تو انہیں لنڈا چیک پوسٹ پر روکا گیا اور آگے جانے نہیں دیا گیا ۔