اسلام آبا دمیں ہونے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس میں ایس سی او ممالک کے وزرائے تجارت کا اہم ترین اجلاس جمعرات کو منعقد ہوگا۔اس اجلاس میں ایس سی او کے ارکان نے آنا ہے مگر انڈیا نے پہلےٹال مٹول سے کام لیا اور اب آن لائن شرکت کرنے کہا گیا ہے۔
نریندر مودی کو اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا گیا۔چینی وزیر اعظم کی طرف سے شرکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔جبکہ دیگر رکن ممالک سے توقع ہے کہ ان کے اعلیٰ سطحی وفود شرکت کریں گے