اتوار, نومبر 24, 2024

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے اسلحہ و شراب کی برآمدگی کے کیس میں وارنٹ جاری ہوئے ہیں۔عدالت نے وزیر اعلیٰ کو گرفتار کے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے

اسلام آباد سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دیا تو وزیر اعلیٰ کی جانب سے طبی بنیاد پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروا دی گئی جس کو عدالت نے مسترد کر دیا اور پھر وارنٹ بھی جاری کر دئے گئے
اسلام آباد سیشن کورٹ کی جانب سے بہار کو پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ علی امن گنڈاپور کو گرفتار کر کے کل پیش کریں

Related Articles

Latest Articles