فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر
- نئے اور ترمیم شدہ پے اور پنشن کمیشن رولز کے مطابق فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کی گئی ہے۔ملازم کی بیوہ 25 سال تک پنشن لے سکے گی جبکہ ریٹائرڈ
وفات پانے والے کا کوئی بچہ معزور ہو تو تا حیات فیملی پنشن وصول کرسکے گا
گا۔پے اور پنشن کمیشن رولز کے مطابق یہ رولزوفاقی وآرمڈ فورسز پر فوری لاگو ہو گا ۔ یہ ترمیم پے اور پنشن کمیشن 2020کی تجاویز کے مطابق عمل میں لائی گئی ہیں۔وزارت خزانہ نے تین علیحدہ علیحدہ آفس میمورنڈم جاری کئے۔پنشن میں کئی ترامیم اس کے علاوہ بھی کی گئی ہیں۔ شہید ہونے والوں آرمی جوانوں کی بیوہ کے ساتھ ساتھ بچوں کو فل پنشن دی جائے گی