قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان ملازمت کی توسیع لینے سے معذرت کی۔ قاضی فائز عیسیٰ نئے عدالتی سال کےآغاز میڈیا نمائندگان سے بات چیت کر رہے تھے
صحافی نے رانا ثنا اللہ کے سوال کے بارے میں ہوچھا تمام ججوں کی عمر بڑھا دی تو پھر آپ ایکسٹینشن لیں گے، جسپر قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ رانا صاحب کو میرے سامنے لے آئیں۔میری میٹنگ اعظم نذیر تارڑ،منصور علی شاہ، اٹارنی جنرل سے تو ہوئی تھی اس میں رانا صاحب نہیں تھے۔باقی ججوں کی توسیع کی بات ہوئی تو میں نے کہا تھا میں پتہ نہیں کل زندہ بھی ہوں گا یا لہذا مجھے اس میں شامل نہ کریں