پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان قونصل کی جانب سے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے بارے میں جو وضاحتیں دی جا رہی ہے وہ درست نہیں۔کسی بھی ملک کے قومی ترانہ کی بے توقیری کرنا عالمی قوانین کے خلاف بھی ہے
ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں لبنان کی حکومت اور عوام سے دھماکوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اورمقبوضہ کشمیر کے ڈھونے انتخابات کو ناقابل قبول قرار دیا