امریکہ کے ہاورڈ سکول آف میڈیکس کے ایک طالبعلم نے ریسرچ کےلئے ایک مہینہ کے اندر7سو انڈے کھائے اور وہ ہر گھنٹہ کے بعد ایک انڈہ کھاتا رہا۔طالبعلم کولیسٹرل بڑھنے کے حوالے سے انڈوں پر تحقیق کر رہا تھا عام طور پر انڈوں کو کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ قرار دیا جاتا ہے مگر طالبعلم نے ثابت کیا کہ انڈوں نے اچھا کولیسٹرول بڑھتا ہے جبکہ نقصان دینے والا کولیسٹرول نہیں بڑھتا۔لہذا زیادہ انڈے کولیسٹرول کےلئے نقصان دہ نہیں ہیں۔اچھے کولیسٹرول کی سطح بڑھنا جسم کےلئے فائدہ مند ہوتا ہے