ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی مباحشہ جو پچھلے دنوں ہوا اس میں کملا نے کئی مواقع پر ٹرمپ کو لاجواب کیا۔کملا نے ٹرمپ کوارب پتی باپ کی اولاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سیلف میڈ نہیں ہیں سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہوئے
ٹرمپ انتخابات کے منشور بارے بھی کوئی واضح بات کملا ہیرس کے سامنے نہ کر سکے۔اس مباحثے کو ملینز لوگوں نے ٹی وی پر دیکھا۔
بعد کے سروے اور سوشل میڈیا میں کملا ہیرس کو صدارتی مباحثے میں فاتح قرار دیا گیا ۔تمام عالمی اخبارات نے کہا کہ ٹرمپ کو چپ کرا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ اب اگلے صدارتی مباحثے سے بھاگ رہے ہیں وہ مباحثہ میں حصہ نہ لے کرامریکی عوام کے سامنے اپنا کیس ہار رہے ہیں؟؟؟