مفت سولر پینل منصوبے دینے کے منصوبے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے کے تحت دو اضلاع کو سولر پینل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دی ہے
موقر جریدے کی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے جنوبی پنجاب کے اضلاع راجن اور اٹک میں سولر پینل دئےے جائیں گے۔پنجاب حکومت نے اعلان کر رکھاہے کہ200سے کم یونٹ والے صارفین کو مفت جبکہ 500 سے کم والوں کو بغیر سود کے قرض کے طور پر سولر تقسیم کئے جائیں گے بعد میں اقساط کے ذریعے ان سے وصولی کر لی جائے گی