سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق کینسر سے بچائو کےلئے ویکسین کی تیار ی جاری ہے،یہ ویکسین آنے والے سالوں میں کینسر سے بچائو میں معاون ثابت ہو گی۔آکسفورڈ یونیورستی کے سائنسدان اوورین نام کی ویکسین کی تیاری میں لگے ہیں جس کے بارے میں پیش گوئی کی جا رہی ہے یہ ویکسین انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کینسر کو ابتدائی مرحلے میں ہی شناخت کر دے گی اور پھر ہدف بھی بنائے گی۔خواتین کی بیماریوں کےلئے بھی یہ ویکسین کارگر ثابت ہو سکے گی