عمران خان کو اتحاد کی دعوت بلاول نے دی لیکن وہ نہ مانے:قمر الزمان کائرہ

رہنما پی پی پی قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہےکہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران کو ساتھ چلنے کا کہا تھا لیکن وہ نہ مانے
انہو ں نے کہاکہ حکومت وائل ہی نہیں کہ عوام کو کچھ دے سکے، مہنگائی حالیہ دور میں سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے،یوٹیلٹی ستور ملازمین کی حمایت کرتا ہوں۔ ملک میں ہر طرف دہشتگردی ہے اور سیاستدان دہشتگردی کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویہ اور بیانات دے رہے ہیں۔دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین