رنویر اوردیپکا کے ہاں بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟؟؟

رنویر سنگھ اور دیپکا جو کہ بالی وڈ کی سپر سٹار جوڑی ہے کے ہاں بچے کی پیدائش کے حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی ہے۔سٹار بچے کی پیدائش کافینز بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جبکہ دیپکا نے بچے کی پیدائش سے پہلے کپڑوں،جوتوں وغیرہ کی خریداری بھی کی ہے اور رہائش کےلئے نیا فلیٹ بھی لیا ہے
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دیپیکا کے بچے کی پیدائش28ستمبر کو ممبئی کے ایک بڑے ہسپتال میں متوقع ہے
ہالی وڈ میں یہ بات مشہور ہو گئی تھی کہ دیپکا بچے کی پیدائش کےلئے لندن جائیں گی مگر ممکنہ تاریخ آنے کے بعد یہ قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں
دیپکا مارچ25تک زچگی کی چھٹیوں پر ہیں کیونکہ پیدائش کے بعد تک کئی مہینے انہیں اپنے نومود بچے کے ہمراہ گزارنے ہیں
پرابھاس کے ساتھ فلم ’’کالکی‘‘ کی شوٹنگ میں دیپکا حصہ لیں گی
سٹار جوڑی نے فروری2024 میں بچے کی پیدائش بارے اعلان کیا تھا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین