انوشکا شرما بولر بن گئیں

انڈین مشہور و معروف کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ اور بالی وڈ کی مشہور اکادارہ انوشکا شرما نے کرکٹ کھیلنا شروع کر دی ہے وہ بالنگ میں مہارت پیدا کرنا چاہتی ہیں اور کوہلی کے ساتھ کھیلتی رہتی ہیں۔ان کے انسٹا گرام پوسٹ پر نئی ویڈیو کے مطابق وہ اپنی دوستوں کو کرکٹ کے اصول سمجھا رہی ہیں جو انہوں نے ویرات سے سیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ویرات کے ساتھ کھیلتے ہوئے اسے ہرا سکتا ہے شرط صرف یہ ہے کہ کرکٹ کے اصولوں کا بہتر طریقےسے پتہ ہو۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین