اتوار, نومبر 24, 2024

آئی ایم ایف قرضہ پروگرام آخری ہو گا:مریم نواز

مریم نواز نے اپنے میں کہا ہے کہ آئی ایم کی طرف سے منظور کردہ حالیہ پیکج آخری پیکج ہے اس کے بعد قرضہ پروگرام میں جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشارے یہ گواہی دے رہے ہیں کہ جلد ملک ٹیک آف کر جائے گی اور معاشی بہتری آ جائیگی جس سے پاکستان بڑی معاشی قوت بن جائے گا۔آئی ایم ایف نے یہ سب سمجھ کر ہی وضہ جاری کیا ہے جو اچھی بات ہے۔شہباز شریف دن رات کام کر رہے ہیں ان کی ٹیم معیشت کے ماہرین پر مشتمل ہے، یہ ان کی ٹیم کی کارکردگی ہے کہ معاشی ٹرین پٹری پر آ رہی ہے اور عالمی ادارے اعتبار کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پالیسی ریت کم کیا گیا جو بہت واضح مثبت اشارہ ہے کہ معیشت درست سمت میں ہے۔سرمایہ کار ہم پر اعتماد کر رہے ہیں۔مہنگائی پنجاب میں دوسرے صوبوں کی نسبت کم ہے اور حالیہ مہینوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے ،پنجابکے عوام اس کے گواہ ہیں

Related Articles

Latest Articles