اتوار, نومبر 24, 2024

مسواک یا ٹوتھ برش،سائنسدانوں کی نئی تحقیق

حالیہ برسوں میں منہ کی بیماریاں بڑھنے کی وجہ سے مارکیٹ میں منہ کو صاف رکھنے ،دانتوں کو صاف رکھنے کے حوالے سے نئے نئے پراڈکٹس مارکیٹ میں آ رہے ہیں۔تاہم ان جدید آلات کے باوجود ایک چیز ایسی ہے جو ہمیشہ کےلئے موثر ترین اور بہترین ہے جو دانتوں کو صاف کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی وہ ہے مسواک۔ نئی تحقیقی میں سائنسدانوں نے مسواک کے فوائد پر سب حالیہ پراڈکٹس کو ترجیح دی ہے اور کہا گیا ہے کہ مسواکان سب پراڈکٹس سے زیادہ بہتر ہے۔مسواک قسیم زمانے سے استعمال ہوتی چلی آ رہی ہے۔عربی،رومی تہذیبوں میں مسواک کا استعمال ملتا ہے۔اس میں پایا جانے والا سلایوا دانتوں کی بیماریوں کا علاج بھی کرتا ہے

Related Articles

Latest Articles