اسلام آباد ─ tag

سینیٹ اجلاس: کم عمری کی شادی پر پابندی اور خواتین کو مساوی حقوق دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی

پاکستانی سینیٹ نے یوم نسواں کے موقع پر خواتین کے حقوق کے حوالے سے اہم قرارداد منظور کرلی، جس میں کم عمری کی شادی...

اسلام آباد: ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے غیر معینہ مدت کے لیے بند

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون کے دو اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے گئے...

تفریحی مقامات پر شدید برف باری، متعدد سیاح پھنس گئے، معمولاتِ زندگی مفلوج

اسلام آباد، استور، گلیات :پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور بارشوں کا سلسلہ جاری...

اسلام آباد انتظامیہ نے سیکٹر ایف-10 میں این جی او پتن کا دفتر سیل کر دیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر ایف-10 میں قائم غیر سرکاری تنظیم (این جی او) پتن کا دفتر سیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ عدالت عالیہ کے پانچ ججز نے سنیارٹی کے خلاف...

حکومت کا ظاہر شدہ آمدن سے زائد مالی لین دین کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو اپنی ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیاتی ٹرانزیکشنز کر...

اسلام آباد میں وکلا کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، ریڈ زون کے داخلی راستے بند، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے احتجاج کے باعث ریڈ زون کے تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے، جس کے نتیجے میں...

اسلام آباد ہائی کورٹ: دیگر صوبوں سے ججز کی شمولیت پر سینیارٹی لسٹ میں تبدیلی، جسٹس محسن دوسرے نمبر پر آ گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے دیگر صوبوں سے تین نئے ججز کی شمولیت کے...

اربوں کے کھنڈر: اسلام آباد میں بڑا تعمیراتی منصوبہ ویران بستی میں تبدیل

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اسلام آباد کے علاقے میں کم آمدنی والے افراد کے لیے شروع کیا گیا رہائشی منصوبہ فنڈز...

وزیر داخلہ کو اپنی باتوں پر شرم آنی چاہیے، اس بار مکمل تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے وزیر داخلہ محسن نقوی پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کا بینچ طے، روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نئے تعینات ہونے والے تین ججز کے بینچ کا روسٹر جاری کر دیا۔ ترمیم شدہ ہفتہ وار...

نان فائلرز پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

نان فائلرز پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین میں ترامیم پر غور...

مزید خبریں