پنجاب اور بلوچستان میں مون سون بارشوں سے140افراد ہلاک

مون سون بارشوں سےصرف بلوچستان میں ایک لاکھ نو ہزار اور602افرد جاں بحق ہوئے ہیں۔بارش سے59ہزار ایکڑ رقبہ پر پھیلی فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ40کلومیٹر سے زائد سڑکیں بہ گئی یا ٹوٹ گئیں اور ناقابل استعمال ہو گئیں ہیں۔متاثرہ علاقوں میں7سے زائد پلوں کو نقصان پہنا ہے جس سے ٹریفک متبادل روٹس پر جانے پر مجبور ہو گئی ہے

پنجاب میں 105 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں250سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بجلی گرنے،کرنٹ لگنے،دیواریں گرنے سے بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔مویشی بھی ہلا ک ہوئے ہیں۔یہ اعداد و شمار پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے جاری کئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین