حسن نصر اللہ محفوظ ہیں:ایرانی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیل کے بڑے حملے کے بعد ایرانی میڈیا کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حسن نصر اللہ محفوظ ہیں۔اسرائیلی طیاروں نے لبنان میں بمباری جاری رکھی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق2ہزار ٹن وزنی بم گرائے گئے ہیں۔بیروت شہر کھنڈر بنتا جا رہا ہے۔لبنان شہری دفاع کے لوگ زخمیوں کو نکالنے کے کام میں لگے ہوئے ہیں۔جبکہ میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ حسن نصر اللہ حزب اللہ کے نائب سمیت شہید ہو چکے ہیں مگر ایرانی میڈیا نے یہ دعویٰ مسترد کرتے ہوئے ان کے زندہ اور محفوظ ہونے کے بارے میں رپورٹس دی ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین