سفارشوں سے تو صدارتی ایوارڈ ملتے ہیں:فضیلہ قاضی

معروف اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صدارتی ایوارڈز بھی سفارش سے ملتا ہے اور جو لوگ ایوارڈز دیتے ہیں وہ کام کرنے والے اصل اداکاروں کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اداکارہ فضیلہ قاضی تابش کے پروگرام ہنسنا منع ہے کے دوران گفتگو کر رہی تھیں جہاں پر ان کے شوہر قیصر زمانی بھی ان کے ہمراہ پروگرام میں شریک تھے۔انہوں نے کہاکہ جس دور میں واقعی کام کی بنیاد پر ہی صدارتی ایوارڈز ملتے تھے اس دور میں مجھے بھی صدارتی ایوارڈ مل چکا ہے مگر اب ایسا نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین