لبنان پر اسرائیلی حملوں میں37افراد ہلاک

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شدت آئی ہے جس وجہ سے لبنان کے37شہری شہد ہو چکے ہیں جبکہ مختلف جھڑپوں میں 17اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔لبنان کی وزارت پبلک اینڈ ورکس کے مطابق جمعہ کی صبح ہی لبنان ہوائی اڈے کے پاس حملہ کیا گیا جس میں37افرد شہید جبکہ 151 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حزب اللہ نے کافر قلعہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کو پسپا ضرور کیا ہے مگر اسرائیلی فضائیہ لبنان پر شدت سے حملے کر رہی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین