ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل

سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی بھاری تعداد گزشتہ روز رہائشی بنگلے میں قائم ڈینٹل کلینک پہنچی،کلینک سیل کرنے کی وجہ صدر علوی کی رہائشی بلڈنگ میں کلینک بنانا قرار دیا گیا ہے۔صدر عارف علوی کے بیٹے اور اہلیہ نے سندھ ہائیکورٹ میں اس کے خلاف درخواست بھی دے دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کلنک سیل کرنے کی وجہ محض سیاسی انتقام ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین