حافظ نعیم الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملقات کریں گے۔یہ ملاقات پرائم منسٹر ہائوس میں ہوئی۔اس ملاقات میں غزہ،لبنان اور اسلامی ممالک میں جارحیت کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملا قات میں لیاقت بلوچ کے ساتھ ساتھ امیر العظیم و دیگر بھی شامل ہوں گے۔جماعت اسلامی کے امیر بیرسٹر گوہر،بلاول سے بھی ملاقا تیں کر چکے ہیں۔جماعت اسلامی وزیر اعظم کو القدس و غزہ مارچ میں شرکت کرنے کی دعوت دے گی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین