سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔100انڈیکس83ہزار کی ریکارڈ سطح کو عبور کر چکا ہے۔انڈیکس میں391 پوائنٹ کا اضافہ ہو چکا ہے جس سے یہ سطح عبور ہو سکی۔آئی ایم ایف نے قرض قسط منظور کی تو سٹاک ایکسچینج کی صورتحال بہتر ہو نا شروع ہوئی ہے۔سرمایہ کاروں نے معاشی مثبت اشاریوں کو سٹاک میں بہتری کی وجوہات بتایا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین