ایرانی سربراہ خامنہ ای کا خصوصی خطبہ جمعہ

ایران کے سربراہ اور رہبرمعظم خامنہ ای نے تہران میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا،خطبے میں ایرانی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔خامنہ ای اسماعیل ہنیہ اور حسن نصر اللہ کی شہادت پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے سورۃ العصر بارے بیان کیا اور کہاکہ حق پر ڈٹ جانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جہاد کی بڑی فضیلت ہے زمین پر اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی دنیا امن و سکون سے زندگی گزار سکے گی۔انہوں نے کہاکہ مسلمان ممالک اسرائیل کا مقابلہ کرنے کےلئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں،انہوں نے امریکہ واسرائیل کو دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف یہ ساری قوتیں اکٹھی ہو چکی ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین