اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کرے:ٹرمپ

امریکہ کے سابق صدراور موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے یہی وقت ہے ایران کے جوہری تنصیبات پر اسرائیل کو اب حملہ کر دینا چاہئے۔ان کا کہنا تھا جو مزائیل حملہ کیا گیا ہے اس کے جوابی حملہ میں اسرائیل کو ایرانی ایٹمی جگہوں کو نشانہ بنانا چاہئے۔ جوبائیڈن ایران پر حملہ نہ کرنا چاہتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ایران کے ہتھیاروں کا بڑا خطرہ ہے پہلے ان ہتھیاروں پر حملہ کیا جائے تاکہ دوسرے حملوں سے نمٹنے کی راہ ہموار ہو سکے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین