مینار پاکستان احتجاج لاہور کے داخلی خارجی راستے بند

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر لاہور کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے سیکیورٹی ذمہ داران کی طرف سے سخت ایکشن لینے کی تیاری کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کا احتجاج 2بجے مینار پاکستان پر ہو گا اس لینے مینار پاکستان کے اطراف میں راستے بند کر دئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین