اسلام آباد کی سیکیورٹی فوج کے حوالے

فوج کے دستوں نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔وزرات داخلہ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل245 کے تحت فوج تعیناتی کا حکم دیا گیا۔جبکہ شہر میں امن و امان اور شہریوں کی جانوں اور املاک کو بچانے کےلئے گشت بھی شروع کیا گیا ہے۔کسی شرپسند کو امن و امان ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین