لاہور میں بھی فوج طلب

پنجاب حکومت کی جانب سے آج لاہور میں بھی فو ج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پنجاب نے وفاقی حکومت سے یہ استدعا کر دی ہے کہ لاہور میں فوج کو تعینات کیا جائے۔صوبہ پنجاب کے 6 اضلاع میں فوج بلائی گئی ہے۔فوج کو حساس عمارتوں،ائیرپورٹ و غیرہ جیسی اہم عمارتوں کو کنٹرول کرے گی۔پنجاب سے محکمہ داخلہ نے وفاق سے فوج تعیناتی کا خط لکھا ہے۔جبکہ اسلام آباد میں پہلے سے فوج تعینات ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین