زلزلے کو 19سال مکمل:متاثرین اب بھی محروم

8اکتوبر کے زلزلے کو 19سال مکمل ہو چکے ہیں،لیکن تا حال زلزلہ متاثرین کو ان سے کئے گئے وعدوں کے مطابق ریلیف اور گھروں کی تعمیر کر کے نہیں دی گئی۔نیو بالا کوٹ سٹی کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی۔بہت سی حکومتیں بدل گئی نئی حکومتیں آئیں مگر حکومتی وعدے پورے ہونے کے منتظر زلزلہ متاثریں منتظر ہی رہ گئے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان کی طرف سے نیو بالا کوٹ سٹی کی تعمیر میں تاخیر کے نوٹس بھی لئے گئے مگر عملاً گھروں کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین