پولیو کے4 نئے کیس سامنے آ گئے

ضلع ملیر،ڈیرہ اسماعیل خان،جیکب آباد،کراچی میں نے پولیس کیس سامنے آئے ہیں۔جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ایک بچی میں جبکہ 18ماہ کے ایک بچے میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ملیر کی تحصیل بن قاسم میں72مہینے میں ایک بچہ بھی پولیو سے متاثر ہو گیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں22ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد اب تک اس سال کے دوران پولیو متاثرہ بچوں کی تعداد32 ہو چکی ہے جبکہ مزید کئی بچوں میں پولیو کے پھیلائو کے خدشات بھی ظاہر کئے جا رہے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین