بے جی پی کی مقبوضہ کشمیر الیکشن میں عبرتناک شکست

انڈیا کی جانب سے سرکاری مشینری اور بے جا اخراجات کر کے مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کا انعقاد کروایا گیا تھا جس کی کشمیر کے عوام نے مذمت کرتےہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے۔لیکن جو رزلٹ آیا ہے اس کے مطابق بھی بے جی پی کو عبرتناک شکست ہوئی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی ٹوٹل90نشستوں میں سے28نشستیں بی جے پی نے حاصل کی ہیں جسے مودی کی پارٹی کے خلاف بیلٹ احتجاج کا نام دیا جا رہا ہے۔ کانگریس نے 90میں سے51 نشستیں حاصل کی ہیں جس سے اتحادی حکومت سے مل کریہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔عمر عبد اللہ کی پارٹی نے43نشستیں حاصل کیں ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین