کراچی واقعہ میں چینی انجینئرز کی ہلاکت افسوسناک

وزیراعظم پاکستان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ ہے لیکن اس کے باوجود کراچی کا واقعہ ہو گیا اور چینی انجینئرز ہلاک ہوئے جو کہ افسوسناک واقعہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بشام واقعہ کے بعد چین کو سیکیورٹی کے حوالے سے مشکل سے مطمئن کیا تھا کہ یہ واقعہ ہو گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایس سی او سمٹ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنائینگے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین