سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیںگے

سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبد العزیز کل پاکستان آئیں گے وہ پاکستان دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔شہباز شریف بطور وزیراعظم سعودی وزیر سرمایہ کاری کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ منعقد کر رہے ہیں۔سعودی وفد نیشنل سائنس اینڈ تیکنالوجی پارک کا دورہ کرے گا۔ان کے ساتھ عسکری حکام کی بھی ملاقاتیں ہو گی جبکہ رائونڈ ٹیبلز میٹنگز بھی کی جائیں گیں۔سعودی وزیر سرمایہ کاری کے ساتھ کنسٹرکشن،آئی،فود،انرجی،انجیئنرنگ کی سعودی کمپنیوںکے نمائندے بڑی تعداد میں آئے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین