ٹرمپ کی جیت پر بانی پی ٹی آئی خوش ہیں:علی محمد خان

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

"آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں بات کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان نے انہیں بتایا کہ جو بائیڈن کی حکومت کے دوران بیرونی مداخلت ہوئی تھی اور اس وقت کا منفی رویہ ٹرمپ کے آنے سے غیر جانبدار ہو جائے گا، جس سے صورت حال میں بہتری آئے گی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین