سابق رہنما صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے فیض آباد پل سے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے انہیں قیدی وین میں منتقل کیا اور نامعلوم مقام پر روانہ کر دیا۔

گرفتاری کے وقت صداقت عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کسی احتجاج یا مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ صرف اپنے گھر جا رہے تھے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین