پنجاب میں 20 دسمبر سے تعلیمی ادارے بند، موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

 

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں 20 دسمبر سے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہوں گی۔

ان کے مطابق یہ چھٹیاں 10 جنوری 2025 تک جاری رہیں گی، جس کے دوران تعلیمی ادارے 20 روز کے لیے بند رہیں گے۔

تعطیلات کا فیصلہ سرد موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ بچوں کی صحت کو یقینی بنایا جا سکے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین